mara Dil Roba Hay Mohammad Ka Rawzah
میرا دلربا ہے محمد کا روضہ علامہ رفیق احمد حفظہ اللہ کا نعت رسول مرا دلربا ہے محمد کا روضہ مرا جاں فزا ہے محمد کا روضہ مدینہ کی گلیاں ہے دنیا کی جنت عجیب خوشنما ہے محمد کا روضہ اسی پر فدا ہے ہمارے دل و جاں مرا رہنما ہے محمد کا روضہ دوا …