اجراء نحو اسم کے اہم سوالات ،ইলমে নাহুর ইযারা
اجراء نحو اسم کے اہم سوالات ،ইলমে নাহুর ইযারা اسم کے اہم سوالات 1. اگراسم ہے و علامت اسم کیا ہے؟ 2. معرب ہے یا مبنی؟ 3. معرب ہے تو منصرف ہے یاغیرمنصرف ؟ 4. اگر غیر منصرف ہے تو کون سے دوسبب ہیں؟ 5. اسم غیر متمکن کی کتنی قسمیں ہیں؟ اور کونسی قسم میں سے ہے؟ …